سورہ 19 Maryam — آیت 91
91
أَن دَعَوْا۟ لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًۭا
کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا
an daʿaw lilrraḥmāni waladan
لفظ بہ لفظ
- أَن an That
- دَعَوْا۟ daʿaw they invoke
- لِلرَّحْمَـٰنِ lilrraḥmāni to the Most Gracious
- وَلَدًۭا waladan a son
تفسیر · Fi Zilal al-Quran
زمین و آسمان میں جو چیز بھی ہے وہ اپنے رب معبود کے سامنے ایک مطیع فرمان عبادت گزار کی طرح جھکتی ہے۔ لہذا اسے ولد اور شریک کی کیا ضرورت ہے۔ یہ سب تو مخلوق اور بندے ہیں۔ یہ پوری کائنات کے حقیقی مفہوم پر غور کرنا ہے۔