سورہ 37 As-Saaffaat — آیت 20
20
وَقَالُوا۟ يَٰوَيْلَنَا هَٰذَا يَوْمُ ٱلدِّينِ
اور کہیں گے، ہائے شامت یہی جزا کا دن ہے
waqālū yāwaylanā hādhā yawmu l-dīni
لفظ بہ لفظ
- وَقَالُوا۟ waqālū And they will say
- يَـٰوَيْلَنَا yāwaylanā O woe to us
- هَـٰذَا hādhā This
- يَوْمُ yawmu (is the) Day
- ٱلدِّينِ l-dīni (of) the Recompense
تفسیر · Fi Zilal al-Quran
وقالوا ۔۔۔ الدین (20)
” “۔ یہ لوگ اسی حالت میں ہوں گے ، ان کے حواس ابھی تک درست نہ ہوں گے کہ اچانک ان کے کانوں سے ایک دوسری سخت آواز ٹکرائے گی ، بالکل خلاف توقع !