مواد پر جائیں
قرآنِ کریم 49 زبانوں میں ترجمہ اور تلاوت کے ساتھ پڑھیں  پڑھنا شروع کریں →
Islam Word Quran & Seerah

سورہ 12 Yusuf — آیت 71

سُورَةُ يُوسُفَ · مکی · Fateh Muhammad Jalandhry

71

قَالُوا۟ وَأَقْبَلُوا۟ عَلَيْهِم مَّاذَا تَفْقِدُونَ

وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے

qālū wa-aqbalū ʿalayhim mādhā tafqidūna

لفظ بہ لفظ

  • قَالُوا۟ qālū They said
  • وَأَقْبَلُوا۟ wa-aqbalū turning towards
  • عَلَيْهِم ʿalayhim them
  • مَّاذَا mādhā What (is it)
  • تَفْقِدُونَ tafqidūna you miss
تفسیر · Fi Zilal al-Quran

قالوا واقبلوا علیہم ما ذا تفقدون (12 : 71) “ انہوں نے پلٹ کر پوچھا تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ؟ ” چناچہ ان ملازمین نے ، جن کی ڈیوٹی تھی کہ وہ ان کے بار تیار کریں ، کہا چوکیداروں نے کہا جن میں سے یہ اعلان کنندہ بھی تھا۔