کلیدیں: J اگلی آیت · K پچھلی آیت
- 1
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
نقل حرفی: Ara-aital lazee yu kazzibu bid deen
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
- 2
فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ
نقل حرفی: Fa zaalikal lazi yadu'ul-yateem
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
- 3
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ
نقل حرفی: Wa la ya huddu 'alaa ta'amil miskeen
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
- 4
فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ
نقل حرفی: Fa wai lul-lil mu salleen
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
- 5
ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
نقل حرفی: Al lazeena hum 'an salaatihim sahoon
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
- 6
ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ
نقل حرفی: Al lazeena hum yuraa-oon
جو ریا کاری کرتے ہیں
- 7
وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ
نقل حرفی: Wa yamna'oonal ma'oon
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
ترجمہ ایڈیشن: ur.jalandhry
آیت آڈیو: مشاری راشد الفاسی (128kbps بذریعہ islamic.network CDN)۔
متن اور ترجمہ: api.alquran.cloud · عثمانی عربی
اگر کسی آیت کا مفہوم واضح نہیں ہے، تو کسی قابل استاد سے پوچھیں - خاص طور پر قانونی اور مذہبی امور کے لیے۔