تمام سورتیں۔

سورہ 102

کثرت

سُورَةُ التَّكَاثُرِ

At-Takaathur · مکہ

کلیدیں: J اگلی آیت · K پچھلی آیت

آڈیو
  1. 1

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ

    نقل حرفی: Al haaku mut takathur

    (لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

  2. 2

    حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ

    نقل حرفی: Hatta zurtumul-maqaabir

    یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

  3. 3

    كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

    نقل حرفی: Kalla sawfa ta'lamoon

    دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

  4. 4

    ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

    نقل حرفی: Thumma kalla sawfa ta'lamoon

    پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

  5. 5

    كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ

    نقل حرفی: Kalla law ta'lamoona 'ilmal yaqeen

    دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

  6. 6

    لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ

    نقل حرفی: Latara-wun nal jaheem

    تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

  7. 7

    ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ

    نقل حرفی: Thumma latara wunnaha 'ainal yaqeen

    پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)

  8. 8

    ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ

    نقل حرفی: Thumma latus alunna yauma-izin 'anin na'eem

    پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

ترجمہ ایڈیشن: ur.jalandhry

آیت آڈیو: مشاری راشد الفاسی (128kbps بذریعہ islamic.network CDN)۔

متن اور ترجمہ: api.alquran.cloud · عثمانی عربی

اگر کسی آیت کا مفہوم واضح نہیں ہے، تو کسی قابل استاد سے پوچھیں - خاص طور پر قانونی اور مذہبی امور کے لیے۔

کثرت — Islam Word