تمام سورتیں۔

سورہ 1

کھولنے والی

سُورَةُ ٱلْفَاتِحَةِ

Al-Faatiha · مکہ

اس سورت میں پہلی آیت میں بسم اللہ شامل ہے۔ عالمی آیات کے نمبر اور آڈیو میچ معیاری مصحف انڈیکسنگ۔

کلیدیں: J اگلی آیت · K پچھلی آیت

آڈیو
  1. 1

    بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

    نقل حرفی: Bismillaahir Rahmaanir Raheem

    شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

  2. 2

    ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ

    نقل حرفی: Alhamdu lillaahi Rabbil 'aalameen

    سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے

  3. 3

    ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

    نقل حرفی: Ar-Rahmaanir-Raheem

    بڑا مہربان نہایت رحم والا

  4. 4

    مَٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ

    نقل حرفی: Maaliki Yawmid-Deen

    انصاف کے دن کا حاکم

  5. 5

    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

    نقل حرفی: Iyyaaka na'budu wa lyyaaka nasta'een

    (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

  6. 6

    ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ

    نقل حرفی: Ihdinas-Siraatal-Mustaqeem

    ہم کو سیدھے رستے چلا

  7. 7

    صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ

    نقل حرفی: Siraatal-lazeena an'amta 'alaihim ghayril-maghdoobi 'alaihim wa lad-daaalleen

    ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

ترجمہ ایڈیشن: ur.jalandhry

آیت آڈیو: مشاری راشد الفاسی (128kbps بذریعہ islamic.network CDN)۔

متن اور ترجمہ: api.alquran.cloud · عثمانی عربی

اگر کسی آیت کا مفہوم واضح نہیں ہے، تو کسی قابل استاد سے پوچھیں - خاص طور پر قانونی اور مذہبی امور کے لیے۔

کھولنے والی — Islam Word